منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوجوان کی محبت میں گرفتار ایک اور گوری پاکستان پہنچ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک پر دوستی سے محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی دوشیزہ برما سے پاکستان اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی جس نے آمد پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اپنے مذہب بدہیسٹ کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا اور شادی کے بندھ کر خوشگوار ازواجی زندگی کے لئے مصروف عمل ہو گے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے نوجوان محمد کاشف سے کچھ عرصہ قبل بیرون ملک برما کی بدہیسٹ مزہب کی دوشیزہ مریار سے فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی جو وقت کے ساتھ محبت میں بدل گئی تو برما مقیم دوشیزہ پاکستانی نوجوان سے محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ کر اپنے محبوب محمد کاشف سے آ ملی اور گزشتہ روز مدرسہ مدینہ غوثیہ کے مقامی عالم دین صاحبزادہ قاضی نگاہ مصطفی چشتی سے ملاقات میں غیر ملکی دوشیزہ نے اپنے مزہب بدہیسٹ کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھا کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر اسکا اسلامی مایا فاطمہ رکھ دیا گیا اور اس کے لئے ایمان کی استقامت کی دعا کروائی اور شادی کے بندھن میں بندھ کر خوشگوار ازواجی زندگی کے لئے مصروف عمل ہو گے۔اس موقع پر غیر ملکی نومسلم دوشیزہ مایا فاطمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر مجھے بہت خوشی ہوئی یہ محبتوں اور خوشیوں بھرا ملک ہے جہاں پاکستانی لوگ مجبتوں کے جزبات کے ساتھ مہمان نواز بھی ہیں اور پاکستان پہنچ کر مجھے یہاں کی ثقافت اور میل ملاپ بہت اچھا لگاہے-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…