بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

8  مارچ‬‮  2023

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بابراعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 65 گیندوں پر 115 رنز بنائے ان کی اننگ میں تین چھکے اور پندرہ چوکے شامل تھے، سنچری بنانے کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آ گئے۔کرکٹ نے ٹی ٹوئنٹی کی آٹھویں سنچری بنائی، اس سے قبل ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ اور مائیکل کلنگر نے آٹھ آٹھ سنچریوں کے ساتھ یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے، سب سے زیادہ 22 سنچریاں بنانے کا اعزاز کرس گیل کے پاس ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…