پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار اورفرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات ، 150 پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

، 150 پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کے دوران لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے ریکارڈ سے پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزداراور فرح گوگی نے مبینہ طور پر پوش علاقے میں کروڑوں روپے کے پلاٹس خریدے۔ پلاٹس کتنے میں خریدے گئے اور اس بارے میں دیگر تفصیلات کا ریکارڈ غائب ہوگیا،اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے 2 ارب روپے مالیت سے متعلق معاملے کی فائلز غائب ہونے پر جواب طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق 150 پلاٹس کی فائلز ایل ڈی اے کے ریکارڈ سے غائب ہوئی ہیں۔ ایک ہی شخص کے نام 100 فائلز پاور آف اٹارنی کے ذریعے منتقل کروائی گئیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈائریکٹر جوہر ٹاون اور ڈائریکٹر ہائوسنگ معظم رشید کو (آج)بدھ کو طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…