بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرویز خٹک اور ساتھیوں نے بی آر ٹی منصوبے میں 7 ارب روپے ہڑپ کر لیے، نگران وزیر ٹرانسپورٹ

datetime 7  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور( آن لائن ) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پرویز خٹک اور ساتھیوں نے بی آر ٹی منصوبے میں 7 ارب روپے ہڑپ کر لئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا ہے،بی آر ٹی منصوبے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ نیب نے بی آر ٹی پر کام کیا تو پرویز خٹک عدالت چلے گئے، ٹرانس پشاور کا چیف ایگزیکٹو آفیسر ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔نگران وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ٹرانس پشاور کے سی ای او ہماری اجازت کے بغیر اور سیکریٹری کی مہربانی سے باہر گئے،ٹرانس پشاور سی ای او کا استعفیٰ ٰمنظور نہیں ہوا لیکن سیکریٹری کو ان کے بارے میں علم تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…