ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی شرعی عدالت نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق فیصلہ جاری کر دیاہے۔

جس میں قرار دیا گیاہے کہ شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال ہونا اسلام سے کسی طرح سے بھی متصادم نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی شرعی عدالت کے دو رکنی بینچ نے سنایا جس میں چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین شیخ شامل تھے۔ آرزو فاطمہ کے سابق شوہر علی اظہر نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کی شق 2A اور 8 سے اختلاف کرتے ہوئے اسے چیلنج کیا ، عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ حکومت کے پاس شادی کیلئے کم سے کم عمر منتخب کرنے کا اختیار موجود ہے ،عدالت نے یہ بھی پایا کہ اس عمل سے اسلامی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اظہر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سندھ کے ایکٹ کے مطابق شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال اسلامی قوانین کے مطابق نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…