جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2023

وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی شرعی عدالت نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق فیصلہ جاری کر دیاہے۔ جس میں قرار دیا گیاہے کہ شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال ہونا اسلام سے کسی طرح سے بھی متصادم نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قرار دیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔ جمعرات کو وفاقی شرعی عدالت نے 19… Continue 23reading سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

خواجہ سراؤں کو اسلام سے زیادہ تحفظ کسی اور مذہب نے نہیں دیا،وفاقی شرعی عدالت

datetime 4  مارچ‬‮  2022

خواجہ سراؤں کو اسلام سے زیادہ تحفظ کسی اور مذہب نے نہیں دیا،وفاقی شرعی عدالت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت کے جسٹس سید انور نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کو اسلام سے زیادہ تحفظ کسی اور مذہب نے نہیں دیا۔جمعہ کو خواجہ سراؤں کے حقوق اور جنس تبدیلی کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی شریعت کورٹ میں ہوئی۔ڈائریکٹر جنرل وزارت انسانی حقوق وفاقی شریعت… Continue 23reading خواجہ سراؤں کو اسلام سے زیادہ تحفظ کسی اور مذہب نے نہیں دیا،وفاقی شرعی عدالت

شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

datetime 2  مارچ‬‮  2022

شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے خلع کی صورت میں بیوی کو وصول شدہ حق مہر 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ حق مہر کا 25 فیصد واپس کرنے کا قانون غیرشرعی ہے۔ چیف جسٹس نور محمد مسکان زئی ،جسٹس… Continue 23reading شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

جو جیسا پیدا کیا گیا خود کو ویسا ہی ظاہر کرنے پر کوئی لعنت نہیں ، وفاقی شرعی عدالت نے جعلی خواجہ سرائوں کی شناخت کیلئے حکومت سے تجاویز مانگ لیں

datetime 17  جنوری‬‮  2022

جو جیسا پیدا کیا گیا خود کو ویسا ہی ظاہر کرنے پر کوئی لعنت نہیں ، وفاقی شرعی عدالت نے جعلی خواجہ سرائوں کی شناخت کیلئے حکومت سے تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی شرعی عدالت میں جنس تبدیلی کی اجازت کے قانون کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے موقع پر درخواست گزار محمد بن ساجد نے دلائل دئیے کہ قانون میں ہر اس شخص کو خواجہ سرا کہا گیا جو دوسری جنس کا حلیہ اپنائے،رولز میں نادرا کو پابند کیا گیا ہے کہ وہی جنس… Continue 23reading جو جیسا پیدا کیا گیا خود کو ویسا ہی ظاہر کرنے پر کوئی لعنت نہیں ، وفاقی شرعی عدالت نے جعلی خواجہ سرائوں کی شناخت کیلئے حکومت سے تجاویز مانگ لیں

جب تک اثاثہ بیس اکانومی نہیں ہو گی سود سے نجات حاصل نہیں کر سکتے ، عدالتی معاون انور منصور خان کے وفاقی شرعی عدالت میں اہم دلائل

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

جب تک اثاثہ بیس اکانومی نہیں ہو گی سود سے نجات حاصل نہیں کر سکتے ، عدالتی معاون انور منصور خان کے وفاقی شرعی عدالت میں اہم دلائل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے سود کیخلاف شرعی درخواستوں پر سماعت کل جمعہ تک ملتوی کر دی جبکہ عدالتی معاون انور منصور خان نے کہا ہے کہ جب تک اثاثہ بیس اکانومی نہیں ہو گی،تو سود سے نجات حاصل نہیں کر سکتے، کاغذی منی کے استعمال سے استحصال کو نہیں روک سکتا،… Continue 23reading جب تک اثاثہ بیس اکانومی نہیں ہو گی سود سے نجات حاصل نہیں کر سکتے ، عدالتی معاون انور منصور خان کے وفاقی شرعی عدالت میں اہم دلائل

جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎

datetime 10  اپریل‬‮  2017

جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی شرعی عدالت نے ملک بھر سے سودی نظام کے خاتمے کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس ریاض احمد خان کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان، جسٹس شیخ نجم الحسن اور جسٹس ظہور احمد پر مشتمل چار رکنی بینچ نے… Continue 23reading جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎