جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

آزاد کشمیر حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننے کا حکم

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننے کا حکم جاری کر دیا۔ آزاد کشمیر میں طالبات اوراستانیوں کو حجاب پہننے کے حکم کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام تعلیمی ادارے حجاب پہننے کے حکم پر عملدرآمد کرائیں۔سرکاری حکم نامے میں حجاب کی پابندی نہ کرانے پر تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔سرکلر میں حجاب نہ کرنے والی طالبات یا ٹیچرز کے خلاف کسی سزا کا ذکر نہیں ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…