پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے کم سے کم عمر شادی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)فیڈرل شریعت کورٹ نے سندھ چائلڈ ریسٹرین میرج ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ فیصلہ قائمقام چیف جسٹس سید محمد انور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل بینچ نے سنایا۔ عدالت نے علی اظہر کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ریاست کو اختیار ہے کہ شادی کے لیے کم سے کم عمر کا تعین کرے۔ ریاست کا یہ اقدام اسلامی کے متصادم نہیں ہے۔ علی اظہر نے سندھ چائلڈ ریسٹرین میرج ایکٹ کی سیکشن 2 اے اور 8 کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ درخواست آرزو فاطمہ کے سابق شوہر علی اظہر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ سندھ چائلڈ ریسٹرین میرج میرج ایکٹ کے تحت شادی کی کم سے کم عمر 18 سال کی سیکشن اسلامی قوانین کے خلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…