اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بچہ 25 سال تک ماں اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے: گورنر سندھ

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک بچہ 25 سال تک ماں، اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مرد خواتین کے کنٹرول میں ہوتے ہیں، خواتین چاہیں تو معاشرے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، ایک عمر سے “فریب سفر کھا رہے ہیں ہم، معلوم نہیں کدھر جا رہے ہم”، ہم لوگ بہت بے حس ہیں، کسی زخمی کو ڈر کے مارے نہیں اٹھاتے کہ کہیں پولیس تنگ نہ کرے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ بچوں کی تربیت میں مثبت بدلا لائیں، مائیں یہ نہ سکھائیں کہ خالہ زیادہ پیار کرتی ہیں پھوپھی نہیں، میں نے عزم کیا ہے جو کام بطور گورنر سندھ نہیں ہوئے وہ کام کروں، میں چاہتا ہوں اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں اتروں، تمام مافیاز سے ٹکراں گا مگر بہتری کیلئے کام کرتا رہوں گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…