محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

19  فروری‬‮  2023

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخواکے بالائی علاقوں میں شدید سردی کاراج،بیشتراضلاع میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پرابرالودرہنے کاامکان جبکہ کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے۔خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پرابرالودرہنے کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور،دیر ، باجوڑ ، مہمند، ملاکند،صوابی،خیبر،ایبٹ اباد اورسوات میں بارش کاامکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری متوقع ہے ،سب سیکم درجہ حرارت کالام میں منفی 5 سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا ۔مالم جبہ میں 2،دیر 3جبکہ دروش 1 سینٹی گریڈ جبکہ چترال میں 4،کوہاٹ12،ڈیرہ اسماعیل 12 اور پشاورمیں 11 سینٹی گریڈدرجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…