اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں، سجل علی

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) پاکستانی سجل علی نے کہا کہ عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں اور محسوس کرتی ہوں کہ میں مرد کے بغیر بھی مکمل ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے چاہنے والوں سے اس قدر پذیرائی اور پیار ملتا ہے کہ کبھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ زندگی میں کوئی مرد ہونا لازمی ہے۔سجل علی کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرے میں چھوٹی سی عمر میں لڑکیوں کے دماغ میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ ایک خاص عمر میں شادی ضروری ہے، ہمارے معاشرے کو اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ شادی ایک لڑکی کی زندگی کو محدود کرنا ہے، اس سے وہ ایک طرح کے ڈبے میں بند ہوجاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…