ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

خرچے پورے نہیں ہو رہے، وزیراعظم آفس بھی بڑھتی مہنگائی سے شدید متاثر، مزید فنڈز مانگ لئےگئے

datetime 16  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس پر بھی مہنگائی کے سائے گہرے ہونے لگے، موجودہ فنڈز میں اخراجات پورے نہ ہونے پر مزید بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے فنڈز شہباز شریف کی سرکاری مصروفیات پر اخراجات کیلئے مانگے گئے۔ وزیراعظم ہائوس کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ فنڈز سے اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے باقی ماندہ مالی سال کیلئے مزید ساڑھے 7 کروڑ روپے دینے پر اتفاق کر لیا۔یاد رہے کہ رواں مالی سال کے دوران وزیر اعظم آفس انٹرنل کے اخراجات کیلئے 46کروڑ50لاکھ روپےاور وزیراعظم آفس پبلک کیلئے 52 کروڑ 80لاکھ روپے بجٹ دینے کی تجویز دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…