ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

شہباز گل سیٹلائٹ فون کے ذریعے کن 2 جنرلز سے رابطےمیں تھے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کو جب گرفتار

کیا گیا تو ان سے ایک  سیٹلائٹ  فون برآمد کیا گیا تھا بعدازاں تحقیقات سے پتہ چلاکہ شہباز گل دو جنرلز کے ساتھ رابطے میں تھے۔ایک اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اور دوسرے کور کمانڈر جنرل آصف غفور۔پروگرام کے دوران اعزاز سید نے مزید کہا کہ شہباز گل ایک وقت عمران خان کے چیف آف سٹاف بھی تھے۔مگر اب دونوں کے درمیان بظاہر دوریاں نظر آرہی ہیں۔یاد رہے کہ شہباز گل اس وقت تحریک انصاف کی قیادت سے شکوے بھی کرتے نظر آ رہے ہیں کہ مشکل وقت میں پارٹی نے ان کا کھل کر ساتھ نہیں دیا۔اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں
مزیدانکشاف کیا کہ شہباز گل نے عمران خان کواس وقت کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو عہدے سے ہٹانے کا مشورہ بھی دیا تھا ۔انٹیلی ایجنسیوں کو اس بات کا پتہ بھی چل گیا تھااورفوجی افسران نے بہت غصے کا اظہار بھی کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…