اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ پاکستان کی بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے، پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارت کے کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا تھا کہ بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گا۔ ایشیا کپ کا اجلاس بحرین میں ہوگا جس کے لئے نجم سیٹھی پہلے ہی بحرین میں ہیں جبکہ جے شاہ بھی بحرین پہنچ گئے ہیں، واضح رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس پی سی بی کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔
ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ



















































