لاہور( این این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے سے چائنیز موٹرسائیکلیں اور لوڈر رکشوں کی قیمتوں میں بھی بھونچال آگیا ۔چائنیز موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں 3500 سے 10 ہزار تک کا اضافہ کردیا ،لوڈر رکشے بھی10سے45ہزار روپے تک مہنگے ہو گئے ۔رپورٹ کے مطابق یونائٹیڈ کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی کی قیمتوں میں 6 سے 10 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ٹی بی ایم کمپنی کی جانب سے تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلیں6 ہزار روپے تک مہنگی کردی گئیں۔دوسری جانب میٹرو کمپنی نے تمام ماڈلز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دی ہیں، روڈ پرنس کمپنی نے لوڈر رکشہ کی قیمتیں 35 سے 45 ہزار بڑھا دیں ، یونائٹیڈ کمپنی نے لوڈر اور موٹرسائیکل رکشہ ،ہائی روف سکول وین کی قیمتوں میں10 سے 40ہزار تک کا اضافہ کیا ہے، ٹی بی ایم کمپنی نے لوڈر رکشہ 25 سے 35 ہزار مہنگے کردئیے جبکہ کران کمپنی نے لوڈر رکشہ 10 سے 15 ہزار مہنگا کردیا ہے ۔
موٹر سائیکلوں اور لوڈر رکشے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































