بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

datetime 3  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی شبیر گجر کے ڈیرے پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے شبیر گجر کے ڈیرے پر اقدام قتل کے تحت درج مقدمے میں گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔شبیر گجر کے ڈیرے پر موجود افراد نے مبینہ طور پر پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی، پولیس چھاپے کے دوران کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔رائے ونڈ تھانے میں خالد گجر اور بھائی شبیر گجر سمیت دیگر افراد کے خلاف اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…