اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلائوں گا پتہ نہیں اپنے بندوں کو رولا رہا تھا یا ہمیں ؟ ۔ صحافی کے سوال آج جو جیل سے آرہا ہے وہ رو رہا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے ۔ نواز شریف نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتا تھا کہ میں ان سب کو رولائوں گا ، پتہ نہیں وہ ہمارے بارے میں کہہ رہا تھا یا ان کے بارے میں جو ابھی رو رہے ہیں ۔
واہ واہ میاں صاحب۔۔!!@MaryamNSharif @NawazSharifMNS pic.twitter.com/qvZzMRw0Q2
— Sarfraz Nisar (@SarfrazzPMLN) February 3, 2023