بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلسل 11 روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلسل 11 روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوئی ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں 20 جنوری سے مسلسل اضافہ ہورہا تھا اور وہ 30 جنوری کو اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی جب ایک تولہ سونا 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔31 جنوری کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کمی آئی ہے اور اب نئی قیمت 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 50 روپے کی کمی آئی جس کے بعد فی تولہ چاندی 2250 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونا 22 ڈالر کم ہوکر 1902 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…