بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

موٹروے اسکینڈل، سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے 44 کروڑ کی ریکوری کر لی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)موٹر وے اسکینڈل میں نیب نے سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے 44 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیر کا پرسنل اسسٹنٹ ہے جس کی نشاندہی پر موٹروے تحقیقات میں 5 لگثری گاڑیاں بھی ریکوور کر لی گئی ہیں

جن کی قیمت کروڑوں روپے میں بتائی جاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عاشق کلیری سے نیب نے 30 کروڑ روپے کیش گزشتہ روز ریکور کیے جب کہ 14 کروڑ کیش کی ریکوری 5 دن قبل کی گئی تھی۔ ملزم سے نیب نے 30 کروڑ روپے گذشتہ روز ریکور کیے گئے،علاوہ ازیں 14 کروڑ کیش کی ریکوری 5 دن قبل کی گئی تھی۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیر کا پرسنل اسسٹنٹ ہے، جس کی نشاندہی پر موٹروے تحقیقات میں 5 لگژری گاڑیاں بھی ریکور کرلی گئی ہیں، جن کی قیمت کروڑوں روپے میں ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب کراچی حیدرآباد تا سکھرموٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیب نے گرفتارملزم عاشق کلیری کی رہائشگاہ سے مزید 30 کروڑ روپے کیس برآمد کرلیا۔موٹروے ایم 6 اسکینڈل میں نیب نے رقم کی برآمدگی کے لیئے چھاپہ عاشق کلیری کی نشاندہی پرمارا۔ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیرقانون ضیالنجار کا پرسنل سیکرٹری تھا جس سے نیب ٹیم چند روزقبل 14کروڑروپے پہلے ہی برآمد کرچکی ہے۔اس طرح موٹر وے اسکینڈل میں نیب اب تک 44 کروڑ روپے کی ریکوری کرچکا ہے۔یاد رہے کہ مٹیاری موٹروے میں 2 ارب 37 کروڑ کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…