لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا لاہور چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بنی گالہ رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائیں گے، ان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔بنی گالہ میں 2 خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کیے گئے ہیں جن کی کھڑکیوں کے شیشوں کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، نجی سکیورٹی کمپنی کی مزید نفری سابق وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر تعینات کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































