بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کپتان کی سر گارسْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی ایئر ان کی والدہ کے نام کردی۔اعظم صدیقی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابراعظم کی والدہ کی ہمراہ تصویرشیئر کی اور لکھا کہ

سر گار فیلڈ سْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دیایئر بھی اللہ کی بہترین نعمتوں میں سے ایک عطا ہے اور یہ بابر کی والدہ کے نام کرتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ بابر کی والدہ آج بھی بڑے سے بڑا ایونٹ چھوڑ کر گھر رہتی ہیں کیونکہ جب بابر نے گھر آنا ہے تو اس کو کھانا کھلانا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دو اعزاز اپنے نام کیے تھے۔بابراعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کیا۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھاکہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے،کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہو رہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…