منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف ایک گلاس نیم گرم پانی،  جگر اور کولیسٹرول کنٹرول کا انتہائی آسان طریقہ

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی صحت اس کی اچھی اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے اور اگر صحت کے مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جائیں تو انسان میں ایک چڑچڑاہٹ آ جاتی ہے، اس کو نہ کسی کام میں سکون آتا ہے اور نہ کسی کھیل میں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ صحت سے متعلق چھوٹے سے چھوٹے مسئلے کو عام نہ سمجھیں

کیونکہ بعد میں بڑیجان لیوابیماریوں کو جنم دینے کیوجہ بن جاتی ہیں جس سے ہماری صحت اور زندگی دونوں متاثر ہو جاتی ہے۔آج کل 59 فیصد سے زائد لوگ شوگر اور جگر کی خرابی کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں ، کسی کا کولیسٹرول بڑھ گیا ہے تو کسی کا وزن، آج کے-فوڈز میں جانیں کہ کیسے آپ اپنے ان بڑے مسائل کو صرف ایک گلاس نیم گرم پانی میں یہ چیز ڈال کر پینے سے ختم کر سکتے ہیں۔جڑی بوٹی:ہماری زندگی کو آسان کرنے کے لئے خدا نے کچھ جڑی بوٹیاں بھی بنائی ہیں جو کہ دوائیوں میں استعمال ہونے والی سب سے اہم اور عام اجزاء ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں چرائتہ جڑی بوٹی کے کچھ زبردست فائدے جن کے بارے میں ڈاکٹر بلقیس نے بھی خاص ٹپ بتائی ہے:چرائتہ فائدہ مند کیوں ہے؟چرائتہ میں آئرن، گلائکیوسائیڈز، میگنیشیئم، اینٹی پیرسٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سب آپس میں نیم گرم پانی کے ساتھ مل کر تحلیل ہوتی ہیں جس سے انسانی جسم کو مضبوطی بھی ملتی ہے اور کئی مسائل بھی با آسانی حل ہو جاتے ہیں۔ دو کپ پانی کو اچھی طرح ابالیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں دو سے تین ٹکڑے چرائتہ ڈال دیں۔٭ پھر اس پانی کو چھان کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اس کو نہارمنہ پی لیں۔ احتیاط: اس پانی میں چینی یا شہد کا استعمال بلکل نہیں کریں، اور ایک سانس میں پی جائیں، کیونکہ اس طرح آپ کو یہ پانی کڑوا نہیں لگے گا، اس کو دوائی سمجھ کر پی جائیں۔ اس سے آپ کا شوگر جلدی نارمل ہو جائے گا اور بلڈ شوگر بھی کم ہو جائے گا۔

خواتین کو مینو پاز اور ماہواری سے متعلق مسائل میں بھی یہ پانی آپ کی بڑی مدد کرسکتا ہے۔جسم میں کولیسٹرول بڑھ گیا ہے یا چربی کی وجہ سے جسم کی کھال لٹک گئی ہو تو روزانہ اس پانی کو پیئیں اور فائدہ اٹھائیں۔ جسم میں درد اور سوجن کے مسئلہ کا آسان حل بھی صرف یہ ایک کپ پانی ہے تو جلدی سے چرائتہ منگوا لیں۔ جگر ارو معدے کی خرابی ہوگئی ہے یا جگر کا کینسر ہوگیا ہے ان بیماریوں میں بھی یہ ایک کپ پانی بہت فائدہ مند ہے۔ ایسے لوگ جن کو خ ون جم گیا ہو، یا زخم لگنے پر بھی خ ون نہ بہنے کا مسئلہ وہ ہو روزانہ دن میں کسی بھی وقت ایک کپ یہ پانی لازمی پیئیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…