دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے 2022کے امپائر آف دی ایئر کا اعلان کردیا،آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ کو امپائر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،رچرڈ النگورتھ 2019میں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی 20کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا،آئی سی سی کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو 2022 میں ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے اور انہوں نے گزشتہ سال کل 31ٹی 20اننگز میں 187.43کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 1164رنز بنائے جس میں2سنچریاں اور9نصف سنچریاں شامل ہیں۔
آئی سی سی نے امپائر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































