جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومت آئی ایم ایف کے سامنے مجبور، عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاری

datetime 19  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے۔وزیر مملکت خزانہ نے کہاکہ چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام جلد بحال ہوجائے، آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی چل رہے ہیں، ایکسچینج آف نوٹس ہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے بہت سارے تحفظات دور کئے ہیں، آئی ایم ایف کے معاملے پرکل اسٹیٹ بینک کے ساتھ اجلاس بھی ہوا، اب چاہتے ہیں یہ معاملہ تیزی سے آگے بڑھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…