اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، شاہد آفریدی کا انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ایک جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں۔ایک پروگرام کے دوران انہوںنے بتایا کہ لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، اسکی آواز اتنی پیاری تھی کہ میں آسٹریلیا سے اس کو فون کرتا تھاحالانکہ اس وقت ہمارے پاس موبائل وغیرہ نہیں تھا، کارڈ لے کر ہوٹل سے فون ملاتا تھا اور کئی کئی گھنٹے بات کرتے تھے۔جب شاہد آفریدی کو یہ سرپرائز ملا کہ دراصل وہ لڑکی نہیں لڑکا ہے، اس پر کرکٹر نے کہا کہ وہ کمینہ عید کے دن ہی سامنے آیا تھا، وہ ہنستے ہوئے بتاتے ہیں کہ پھر میں نے اس لڑکے کو دوسرے کھلاڑیوں کیخلاف استعمال بھی کیا اور وہ لڑکی بن کر ان سے بات کرتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ دو تین لڑکوں نے تو اس کو شادی کی پیشکش بھی کردی تھی لیکن وہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…