جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کشمیری خاتون کا مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک 70سالہ خاتون بدھ کے روز سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شوپیاں کے علاقے کاپرن کی رہائشی حلیمہ بیگم اپنی بہن کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں موجود تھیں اور عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کر گئیں۔اہل خانہ نے صحافیوں کو بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ امام کعبہ نے پڑھائی جس کے بعد ان کی میت کو مقدس شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…