اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا آٹھواں ایڈیشن ملتان کے بجائے کراچی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق پی ایسی ایل 8 کی افتتاحی تقریب بھی کراچی میں ہوگی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ملتان سے پی ایس ایل کے آغاز کے حق میں نہیں۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ملتان میں پی ایس ایل کے صرف رانڈ میچز کرانے کے حق میں ہے۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے بعد ہوگا۔
پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن ملتان کے بجائے کس شہر میں ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی



















































