منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کانوے 101 رنز اور کین ولیمسن 85 رنز بنا کر نمایاں رہے، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 49.5 اوورز میں 261 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اس طرح پاکستان کو 262 رنز کا ہدف ملا۔پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 4، نسیم شاہ نے 3، حارث رؤف اور اسامہ میر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…