کراچی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پہلے ہی اوور میں پہلی وکٹ حاصل کرلی، اوپنر فن ایلن ایک رن بناکر پویلین لوٹے۔پہلے ون ڈے میں بھی نسیم نے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلے اوور میں گولڈن ڈک کیا تھا۔نیشنل بینک ارینا میں کھیلے جارہے دوسرے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ قومی تیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔نیوزی لینڈ ٹیم میں کپتان کین ولیمسن، ڈیون کونوے، فن ایلن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم گلین فلپس، مائیکل برائسویل، مچل سینٹنر، اش سودھی، ٹم ساودی اور لوکی فرگیوسن شامل ہیں۔
نسیم کی دوسرے ون ڈے میں بھی پہلے اوور میں پہلی وکٹ،
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی



















































