پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اہم ترین اور طاقتور شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی، پنجاب میں فرح گوگی کے بعد ایک اور طاقتور خاتون کردار کا انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سابق خاتون اول بشری بی بی کی دیرینہ دوست فرح گوگی کے بعد پنجاب میں ایک اور طاقتورخاتون کا انکشاف ہوا جس کے اثاثوں میں ناصرف غیر معمولی اضافہ ہوا بلکہ اس کے غیرملکی دوروں اور وہاں جیولری کی خریداری کا بھی انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے

کہا ہے کہ پنجاب کا نیا کردار سائرہ انور ہے، جو صوبے کی اہم ترین اور طاقتور شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی ہے اور اس طاقتورترین شخصیت کا تعلق پنجاب کے اہم سیاسی خاندان سے ہے۔سائرہ انور کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے اور ان کے نام پر رجسٹرڈ زمینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اورایف آئی اے نے انہیں طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سائرہ انور کے غیر ملکی دوروں کے دوران قیمتی جیولری کی خریداری کا بھی نوٹس لے لیا ہے، جبکہ دوسری جانب سائرہ انور کے خلاف تحقیقات پر پنجاب کے کرپٹ حلقوں اور طاقتور سرمایہ داروں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ سابق خاتون اول بشری بی بی کی دیرینہ دوست فرح گوگی کے بعد پنجاب میں ایک اور طاقتورخاتون کا انکشاف ہوا جس کے اثاثوں میں ناصرف غیر معمولی اضافہ ہوا بلکہ اس کے غیرملکی دوروں اور وہاں جیولری کی خریداری کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…