اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

میگا اسٹارز لیگ میں عبدالرزاق کو بیٹے نے پہلی ہی گیند پر آئوٹ کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)میگا اسٹارز لیگ کے دوران پاکستان کے سابق اسٹار آل رانڈر عبدالرزاق کو ان کے بیٹے نے میچ کی پہلی ہی گیند پر آئوٹ کر دیا۔راولپنڈی میں کھیلی جا رہی میگا اسٹارز لیگ میں کراچی نائٹس اور پشاور پٹھانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور پٹھانز نے کراچی نائٹس کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں پشاور پٹھانز کی جانب سے عبدالرزاق اوپن کرنے آئے اور دوسری جانب کراچی نائٹس کی جانب سے علی زراق پہلا اوور کرانے کے لیے آئے۔علی زراق کی پہلی ہی گیند پر عبدالرزاق نے زوردار شارٹ کھیلنے کی کوشش کی لیکن گیند بلے کا باہری کنارہ لیتے ہوئے وکٹ کیپر کے ہاتھوں میں چلی گئی اور اس طرح بیٹے نے پہلی ہی گیند پر والد کو پویلین بھیج دیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…