آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، الیکشن کمیشن نے پونچھ ڈویژن کے نتائج جاری کر دئیے،  نتائج نے سب کوحیران کر دیا

6  دسمبر‬‮  2022

پونچھ (این این آئی)الیکشن کمیشن نےآزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے تمام 702 یونین کونسلز میں سے 696 کے نتائج جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پونچھ ڈویژن میں سب سیزیادہ 234 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف 200 اور مسلم لیگ ن 106 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

اس کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی 100، جے یو آئی ف 3، مسلم کانفرنس 24،جموں کشمیر پیپلزپارٹی 15،جماعت اسلامی اور تحریک لبیک 7،7 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہوئے۔ووٹنگ کے لیے 1 ہزار 867 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے، پونچھ ڈویژن میں 12 امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…