ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا رد عمل آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحا(آئی این پی)ارجنٹائن کے کپتان لوینل میسی نے راونڈ آف 16میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا، جس پر ان کی اہلیہ اور بچوں نے جشن منایا تھا،میچ کے بعد ٹی وی اینکر نے لوینل میسی کو اہلیہ اور بچوں کی جانب سے جشن منانے کی ویڈیو دکھا کر سوال کیا تو میسی نے اس کا خوبصورت جواب دیا،لوینل میسی نے کہا کہ یہ احساس بہت حیرت انگیز ہوتے ہیں، اس خوبصورت اور خوشگوار ویڈیو کو دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی،انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے میری فیملی نے گول سے کتنا لطف اٹھایا ہو گا،لوینل میسی نے ارجنٹائن کے شائقین کو ٹیم کو سپورٹ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…