منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

زائد محمود نے بطور گیند باز ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زائد محمود نے بطور گیند باز ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستانی بائولر زائد محمود نے بطور گیند باز ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میچ کے ایک ہی دن میں 500 رنز بنا کر 112 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ زیک کرولی (122)، بین ڈکٹ (107)، اولی پوپ (108) اور ہیری بروک (153) نے سنچریاں سکور کیں ۔انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے

لیگ اسپنر زاہد محمود نے اپنے پہلے میچ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگا اسپیل کرایا،

زاہدمحمود نے 235 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اننگز میں زاہد محمود نے چوتھا مہنگا ترین اسپیل کرایا۔

انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، 3 کھلاڑیوں کو نسیم شاہ نے جبکہ دو کھلاڑیوں کو محمد علی نے آؤٹ کیا۔

اس طرح زاہد محمود ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگز میں باؤلر کی جانب سے دیے گئے سب سے زیادہ رنز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…