پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی، لگتا ہے سریا اتفاق فائونڈری کا استعمال ہوا ‘ریحام خان

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی، لگتا ہے سریا اتفاق فائونڈری کا استعمال ہوا۔ انتشار خان بہت جلد یہ بھی کہیں گے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا میری سب سے بڑی غلطی تھی’ریحام خان کا ٹوئٹر پر بیان

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی لگتا ہے اسمبلی میں سریا اتفاق فائونڈری کا استعمال ہوا ہے اور وہ (ن) لیگ کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو اگر ہر وقت گود میں اٹھائے رکھیں تو ان کو عادت پڑ جاتی ہے، جیسے ہی گود سے اتارو تو وہ رونے لگ جاتے ہیں اور پورا گھر سر پہ اٹھا لیتے ہیں ۔ ریحام خان نے کہا کہ انتشار خان بہت جلد یہ بھی کہیں گے کہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…