اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کالج کے طلباء کا جھگڑا فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن ) کالج کے طلباء کا جھگڑا ،فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق ہو گئے ،پولیس نے ایک ملزم کو پسٹل سمیت حراست میں لے لیا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے علاقہ بلاک نمبر5میں قائم حمام پر گورنمنٹ کالج جہانیاں کے دو طالب علم علی جٹ اور علی قصائی بیٹھے تھے اسی دوران طاہر نامی نوجوان وہاں آیا جس کا دونوں طالب علموں سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔طیش میں آکر طاہر نامی نوجوان نے پسٹل سے فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے علی جٹ اور علی قصائی نامی دونوں طالب علم جو کہ جہانیاں کے چک104دس آر کے رہائشی بتائے جاتے ہیں جاں بحق ہو گئے ۔پولیس نے طاہر نامی نوجوان کو پسٹل سمیت قابو کر لیا جبکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…