اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کیلئے کولیفائی کرنے پر قرآن مجید کی آیت مبارکہ شیئر کر دی۔رمیز راجا نے ٹوئٹر پر سورۃ انفال کی آیت نمبر 30 شیئر کی جس کا ترجمہ ہے کہ (اِدھر تو) وہ چال چل رہے تھے اور (اُدھر) اللہ چال چل رہا تھا، اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے۔
— Ramiz Raja (@iramizraja) November 6, 2022