اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سماجی و سیاسی شخصیات، صحافیوں اور سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں ارشد شریف کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کی، لاہور میں غائبانہ نمازجنازہ ادا کی ۔،