ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرِ اعظم ہائوس میں بیٹھ کر عمران ملک کیخلاف سازش کرتا رہا، حافظ حمد اللہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان وزیرِ اعظم ہائوس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کیخلاف سازشیں کرتا رہا۔حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈیو لیکس میں ثابت ہوا کہ عمران نے بحیثیت وزیرِ اعظم حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔عمران اور ان کی پارٹی اور ان کے سہولت کار بھی سن لیں، عام انتخابات اب ان کی خواہش پر نہیں بلکہ حکمران اتحاد کے خواہش پر 2023 میں ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…