پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین کے تعاون سے پاک بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کے تعاون سے پاک بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)چین کے تعاون سے تیار کردہ پاک بحریہ کے دوسرے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور نے بحری بیڑے میں شمولیت اختیار کرلی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمدامجد خان نیازی تھے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مہمان خصوصی نے پی این ایس تیمور کی کمانڈ سکرول کمانڈر پاکستان فلیٹ کے حوالے کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے کہاکہ بحر ہند کا جیو اسٹریٹجک ماحول اور درپیش خطرات ایک مضبوط اور طاقتور بحری فوج کے متقاضی ہیں۔

نیول چیف نے کہاکہ پی این ایس تیمور ملکی سمندری حدود اورمفادات کا دفاع مزید موثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

نیول چیف نے کہاکہ پی این ایس تیمور جدید ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس کثیر المقاصد جہاز ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس طرز کے مزید دوجہاز تکمیل کے مراحل میں ہیں جبکہ پی این ایس طغرل حال ہی میں بحری بیڑے میں شامل ہوا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…