اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار مامور وہیل چیئر استعمال کرنیوالے افراد کیلئے 2دروازے مختص

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین انتظامیہ نے زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار تعینات کر دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دروازوں پر مامور اہلکار تین شفٹوں میں زائرین کو سہولت فراہم کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ کے تحت دروازوں کے شعبے کے سربراہ فہد المالکی نے کہا ہے کہ وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد کے سہولت کے لیے دو دروزے مختص کر دیئے گئے ۔اسی طرح سعی کے لیے بھی وہیل چیئر استعمال کرنے والوں کی خصوصی سہولت دی گئی ہے کہ وہ چند دروازوں کو استعمال کرتے ہوئے مسعی میں داخل ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ زائرین حرم کی سہولت کے لیے ضروری ہے کہ داخل ہونے والے دروازے کا نام یا نمبر یاد رکھیں تاکہ اسی دروازے سے باہر نکلیں۔ دروازوں پر مامور افراد کو واضح طور پر ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سامان حرم میں لے جانے کی اجازت نہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ زائرین کو چاہئے کہ وہ سامان ہوٹل میں یا پھر لاکر میں رکھیں اور پھر حرم میں داخل ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…