منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ لسبیلہ کے حوالے سے پروپیگنڈا مہم ناقابل برداشت ہے، چوہدری شجاعت حسین

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ لسبیلہ کے حوالے سے پروپیگنڈا مہم ناقابل برداشت ہے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ ہر چیز برداشت کی جاسکتی ہے،

فوج کے خلاف پروپیگنڈہ مہم ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے،پاک فوج نے ہرآفت،مصیبت اور مشکل گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی،

امن وامان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے میں فوج نے اہم کردارادا کیا اور قربانیاں دیں۔

انپے بیان میں انہوں نے کہاکہ سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے۔

سانحہ لسبیلہ کے حوالے سے پروپیگنڈا مہم ناقابل برداشت ہے، انہوں نے کہاکہ سیاستدان مصلحتوں کو نظر انداز

کر کے فوج ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔ انہوں نے کہاکہ ہر چیز برداشت کی جاسکتی ہے تاہم فوج کے خلاف پروپیگنڈہ مہم ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔

انہوں نے کہاکہ سیاستدان سیاسی معاملات اور مصلحتیں پس پشت رکھ کر پروپیگنڈہ مہم کوناکام بنائیں اور فوج کی مکمل سپورٹ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…