پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سشمیتا سین کی ویڈیو پر نامناسب کمنٹ پر مداحوں نے للت مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)انسٹاگرام پرمعروف بھارتی اداکارہ  سشمیتا سین نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں معروف اداکارہ کو سوئمنگ ڈریس میں تیراکی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

جہاں اپنی پسندیدہ اداکارہ کی ویڈیو پر مداحوں کے کمنٹ کی قطار لگ گئی وہیں للت مودی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔للت مودی نے کمنٹ کیا کہ ’’ لوکنگ ہاٹ ان سردینیا ‘‘بھارتی ارب پتی تاجر کا یہ کمنٹ صارفین کو پسند نہیں آیا اور جواب میں تنقید سے بھرے کمنٹس کی لائن لگ گئی۔ کسی نے اسے سستی شہرت قرار دیا تو کسی نے للت مودی کو ان کی عمر یاد دلائی۔کسی نے شادی کی جھوٹی خبر پر تنقید کے تیر برسائے تو کسی نے سشمیتاسین کی پوسٹ سے دور رہنے کا مشورہ دے ڈالا۔ایک صارف نے لکھا کہ وہ اٹلی کا جزیرہ ہو یا پھر بھارت کا چاندنی چوک۔۔ سشمیتاسین سب جگہ خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل ارب پتی بھارتی بزنس مین للت مودی نے ورلڈ ٹور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایسا کیپشن لکھا تھا جس سے دونوں کی شادی کی افواہ جنگل کی آگ طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…