پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بختاور بھٹو کا پاکستان تحریک انصاف کے آئی کیو لیول پر طنز

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بختاور بھٹو کا پاکستان تحریک انصاف کے آئی کیو لیول پر طنز

دبئی (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے

آئی کیو لیول پر طنزیہ ٹوئٹ کی ہے۔موجودہ صورتحال اوربڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے موجودہ حکومت پر

الزامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اسی حوالے سے کالم نگار علی معین نوازش نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا

ملک کی معیشت گزشتہ تین ماہ میں نہیں بلکہ گزشتہ تین سالوں میں تباہ ہوئی ہے۔انہوں نے لکھا کہ اس میں سب سے زیادہ تباہ کْن پیٹرول سبسڈی تھی

جس نے پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف پروگرام سے نکال کر ڈیفالٹ پر کھڑا کردیا۔علی معین کی ٹوئٹ پر بختاور نے

ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ کہا کہ ہر شخص جس کا آئی کیو لیول پی ٹی آئی سے زیادہ ہے وہ یہ حقیقت جانتا ہے کہ مہنگائی کب اور کیوں ہوئی؟۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…