جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رجیم چینج کے بعد عوام کو مہنگائی اور مشکلات کا ازالہ ایک دو ماہ میں کرلیا جائے، عمران خان

datetime 28  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجیم چینج کے بعد عوام کو مہنگائی اور مشکلات کا ازالہ ایک دو ماہ میں کرلیا جائے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خا ن نے وزیر اعلی ٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کو کہا ہے کہ

رجیم چینج کے بعد جتنی مہنگائی اور مشکلات کا سامنا عام آدمی کو کرنا پڑا ہے انکا ازالہ ایک دو ماہ میں کرلیا جائے۔

احساس راشن اور احساس مالی امداد سے پورا کیا جائے ،پنجاب کے رجسٹرڈ گھرانوں کی فوری مدد کے لیے انتظامات کیے جائیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پرویز الہی اور مونس الہی سے بنی گالا میں ملاقات کے بعد الوداع کرتے ہوئے کیا۔

عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات میں جانے سے قبل مہنگائی کا توڑ ڈھونڈنا ہوگا،اضلاع میں مانیٹرنگ اور مہنگائی کو قابو کرنے کے سدباب فوری کیا جائے،

جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ تمام تر اقدامات ایک ہفتہ میں کر لیے جائیں گے ،اور انشاء اللہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے ممکنہ وسائل کو بروئے کا ر لایا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…