بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سب سے لمبی عمر پانے والا پانڈا انتقال کر گیا

datetime 21  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سب سے لمبی عمر پانے والا پانڈا انتقال کر گیا

ہانگ کانگ (آن لائن) این این نامی دنیا کا سب سے زیادہ عمر پانے والا نر پانڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ اوشین تھیم پارک میں موجود این این نامی نر پانڈا کی طبعیت گزشتہ کچھ ہفتوں سے ناساز تھی اور اس نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھاجس کی وجہ سے اس کی صحت روز بروز گرتی جا رہی تھی۔

اوشین پارک کی انتظامیہ نے نر پانڈا کے مرنے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری فیملی کا حصہ تھا اور پانڈا کا سیاحوں سے اچھا میل جول تھا۔

این این کی ساتھی مادہ پانڈا جیا جیا کو بھی سب سے زیادہ عمر پانے والی پانڈا کا اعزاز حاصل ہے جو 2016 میں 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھی، یہ پانڈا کی جوڑی کا تحفہ ہانگ کانگ کو چینی حکومت کی جانب سے دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…