اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سیاحوں کے لئے خوشخبری، حکومت نے عید پر بہارہ کہو سے مری کے لئے بسیں چلانے کا اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیاحوں کے لئے خوشخبری، حکومت نے عید پر بہارہ کہو سے مری کے لئے بسیں چلانے کا اعلان کردیا

اسلام اباد (آن لائن) پنجاب حکومت نے مری آنے والے سیاحوں کے لیے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے عید پر بہارہ کہو سے

مری کیلئے 15 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہپے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے

بہارہ کہو سے مری کے لیے 15 بسیں چلائی جائیں گی۔ بس سروس عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 دن کے لیے چلے گی۔

بس سروس بہارہ کہو گرین لائن بس سٹینڈ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ

مسافروں سے 100 روپے فی کس کے حساب سے کرایہ چارج کیا جائے۔ فیملیز کو ترجیح بنیادوں پر سفری سہولیات فراہم کی جائے گی۔

بس سروس سے مری میں ٹریفک میں کمی آئے گی۔ بس سروس میں سفر کرنے والی فیملیز کو مری میں فری شٹل سروس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…