جمعرات‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2025 

ماہرہ خان کی” ہیلز” کی حیران کردینے والی قیمت

datetime 6  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرہ خان کی” ہیلز” کی حیران کن  قیمت

کراچی(یواین پی)پاکستان کی صفِ اوّل اداکارہ ماہرہ خان کی حالیہ تصاویر میں پہنی گئی ‘ریڈ ہیلز’ کی قیمت جان کر صارفین دنگ رہ گئے۔

ماہرہ خان ایک اسٹائل آئیکون ہیں، اُن کا اپنا برانڈ اسٹائل ہے اور وہ ہر لباس میں بیحد دلکش لگتی ہیں۔

وہ ان دنوں اپنی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد’ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کے لیے ماہرہ خان مشرقی ملبوسات سے لے کر مغربی طرز کے مختلف لباس زیب تن کر رہی ہیں۔

اداکارہ کی حالیہ تصاویر میں اُنہیں کالی جینز اور سیاہ سِلک ٹاپ میں دیکھا گیا جس کے ساتھ اُنہوں نے سُرخ ہیلز پہنی ہوئی تھیں۔

ماہرہ ‘ریڈ ہیلز’ میں خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن ان ہیلز کی قیمت آپ کو چونکا دے گی۔

خصوصی ایڈیشن ہونے کی وجہ سے یہ ہیلز ایک ویب سائٹ پر 1014 ڈالرز کے فروخت ہو رہے ہیں۔ماہرہ کی ان ہیلز کی پاکستانی روپے میں قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…