پاکستانی 11 ماہ میں کتنے کی چائے پی گئے، ہوشربا انکشاف

18  جون‬‮  2022

پاکستانی 11 ماہ میں کتنے کی چائے پی گئے، ہوشربا انکشاف

کراچی (این این آئی)چائے کو اگر دنیا کا پسندیدہ ترین مشروب کہا جائے تو شاید غلط نہ ہو ، دنیا کے ہر خطے میں کسی نہ کسی طرح چائے کا استعمال ضرور ہوتا ہے۔

برصغیر بالخصوص پاکستان میں چائے صبح کے ناشتے اور شام کے اوقات کے علاوہ مہمانوں کی خاطر تواضع کا لازمی حصہ ہے۔

اس کے علاوہ بیشتر لوگ کھانے کے بعد بھی لازمی چائے پیتے ہیں۔ایسے میں گزشتہ دنوں ایک وفاقی وزیر نے مہنگائی سے ستائی عوام کو

دو کے بجائے ایک پیالی چائے پینے کی نصیحت کی تو ان کے اس بیان پر عوام نے سوشل میڈیا پر شدید ملا جلا رد عمل دیا تھا۔

پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے اس حوالے سے ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی جولائی2021 سے مئی2022 تک یعنی صرف 11 ماہ کے دوران 58کروڑ 9 لاکھ ڈالرزکی چائے پی گئے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…