بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورے نیدرلینڈز پر موجود ہے اور ایمسٹل وین میں پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کے

خلاف 498 رنز بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے

اور انگلش ٹیم کے تین بلے بازوں نے سنچری اسکور کی،جوزبٹلر 162 رنزبناکر نمایاں ر رہے جبکہ ڈیوڈ ملان 125 اور فل سالٹ

نے 122 رنزکی اننگز کھیلی۔اس سے قبل انگلینڈ ہی نے 2018 میں آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنائے تھے جبکہ انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ

میں پانچویں مرتبہ 400 سے زائد رنز بنائے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا بھی ریکارڈ بنایا

اور نیدرلینڈز کیخلاف اننگز میں 26 چھکے لگاکر ریکارڈ بنایا۔اس سے قبل انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف 25 چھکے لگائے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…